
لاہور سمارٹ سٹی جدید سہولیات سے آراستہ بہترین رہائشی منصوبہ ہے۔ سمارٹ سٹی کو بنانے میں حبیب رفیق (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، دو بہترین کمپنیاں شامل ہیں۔ سمارٹ سٹی ایک آرکیٹیکچرل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ ہے جسے سنگاپور کے Surbana Jurong نے بہترین ڈیزائن کیا ہے۔ اس میں 18 ہول PGA سٹینڈرڈ گالف کورس ہے جسے ڈیزائن کیا ہے Harradine Golf Switzerland. لاہور ڈاون ٹاؤن کو بنایا ہے، ڈاکٹر ڈینیل فریائل(انعام یافتہ ڈیزائن کمپنی جو مارڈریڈ اسپین میں مقیم ہے). اس سوسائٹی کی ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو ESAاٹلی سے لیا گیا ہے۔ یہ خوابوں کی بہترین
پناہگاہ ہے